موجودہ حکومت کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے، ایمل ولی خان

موجودہ حکومت کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے، ایمل ولی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبا ئی صدر ایمل ولی خا ن نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت کی جملہ کار کر دگی ما یوس کن ہے انھوں نے ایک کروڑ نو کر یوں کا وعدہ کیا تھا اور اب 400ادا رے ختم کر نے کا کہہ رہے ہیں مو جودہ حکومت کی کا ر کر دگی اور عمل کی وجہ سے عوام مو لا نا کی کا میا بی کی د عا کر رہے ہیں جبکہ ہم بھی مو لا نا کے مطا لبات سے متفق ہے اور پہلی دفعہ مو لا نا اسلام کا کا ر ڈ استعما ل نہیں کر رہے ہیں بلکہ جمہو ریت کے لئے نکلے ہیں یہی وجہ ہے کہ اے این پی مو لا نا کے تما م مطا لبا ت کی حما یت کر تی ہے اور اے این پی مو لا نا کے د ھر نے میں آ غاز پر شر کت نہیں کر یگی بلکہ د ھر نے کے افراد کے خلاف اگر تشدد کیا گیا یا انھیں گر فتار کیا گیا تو اے این پی اسکے خلاف احتجا جی تحریک شروع کریگی جبکہ د ھر نا کے شر کا ء اسلام آ باد تک پہنچے تو اے این پی اپنے قائد اسفند یا ر ولی خا ن کے ہمرا ہ د ھر نا میں شر کت کریگی اس لئے ہما را مطا لبہ ہے کہ مو جو دہ اسمبلیاں اور حکومت کو ختم کیا جا ئے اور نئے شفا ف اور فو ج کی مو جود گی کے بغیر شفا ف انتخا با ت کر وائے جا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار انھوں نے ضلع صوابی کے دو رے کے دوران تحصیل لاہور پریس کلب کے دورے کے موقع پر اپنے اظہار میں کیا اس مو قع پر اے این پی ضلع صوابی کے جنر ل سیکر ٹری نوا بزا دہ خا ن، مختیار خا ن، پر ویز خا ن، سید اختر علی شاہ، رئیس خا ن ایڈو کیٹ،شہاب خان ایڈوکیٹ اوردیگر پا ر ٹی کے ضلعی تحصیل اور علا قا ئی را ہنما بھی مو جود تھے انھوں نے مزید کہا کہ وہ نیب کی مو جود ہ کا ر وائیوں کی مزمت کر تے ہیں اور انکی نظر میں وہ افراد چورنہیں ہیں جوچو ری کے الزام پراپنے اپکو قا نو ن کے حوا لے کر ر ہے ہیں بلکہ چور وہ ہیں جو اپنی چو ری چھپانے کے لیے پی ٹی آ ئی میں شامل ہو رہے ہیں انھوں نے مزید کہا کہ میں اپنی پارٹی کے صو با ئی صدر کی حیثیت سے صو بے کے اضلاع کے دورے شروع کئے ہیں تا کہ نا را ض کا ر کنوں کو را ضی کیا جا ئے ان پر جر گے کئے جا ئیں نئے افراد کو پا ر ٹی میں لا یا جا ئے اور ور کروں کے مسا ئل معلوم کر کے انھیں حل کیا جا ئے جس پر انکا 27 واں روز ہے کہ انھوں نے مختلف اضلاع کے دورے کئے جس پر ان اضلاع میں ور کروں کے پچاس فیصد مسائل حل کئے گئے جبکہ صوابی کے دورے کے دوران بھی انھیں کا میا بیاں مل رہی ہے اور 14 پند رہ گھرا نوں کو منا لیا گیا جبکہ ایک ہفتے کے دو رے کے دوران صوابی کے ور کروں کے پچاس فیصد مسائل حل ہو جا ئینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔