شاہ فیصل کی والدہ انتقال کرگئیں

شاہ فیصل کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوچ دیر لوئر (نمائندہ پاکستان)چکدرہ‘الخدمت فاؤنڈیشن کی سیاب فیصل اور جماعت اسلامی کی مقامی رہنماء شاہ فیصل کی والدہ انتقال کرگئیں۔انکی نماز جنازہ کل جمعہ کو شاملئی میں ادا کی گئی۔مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔مر حومہ کی رسم قل آج بروز ہفتہ کوشاملئی چکدرہ میں ادا کی جائیگی۔