تعلیمی بورڈ مردان میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان 22اکتوبر کو کرے گا

تعلیمی بورڈ مردان میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان 22اکتوبر کو کرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) تعلیمی بورڈ مردان میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان 22اکتوبر کو کرے گاکنٹرولر امتحانات راشدگل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلز میں کہاگیاہیکہ رزلٹ بک اسی روز مردان بورڈ سے صبح نوبجے حاصل کیاجاسکتاہے جبکہ پرائیوٹ طلباء اورطالبات کے ڈی ایم سی صوابی،نوشہرہ او رمردان کے مقررکردہ کیمپس آفس میں دستیاب ہوں گے۔