بنوں کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کشمیریوں کے حق میں ریلی کا اہتمام

بنوں کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کشمیریوں کے حق میں ریلی کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ)بنوں کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کشمیریوں کے حق میں ریلی کا اہتمام کیاگیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمن دیگر ضلع بھر کے افسران شریک ہوئے ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پوسٹرز اٹھار کھے تھے جس پر کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا کشمیری عوام اکیلئے نہیں پاکستانی قوم ساتھ کھڑی ہے اُنہوں نے اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔