جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسیع 27 اکتوبر کو بنوں کا دورہ کریں گے

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسیع 27 اکتوبر کو بنوں کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسیع 27اکتوبر کو بنوں کا دورہ کریں گے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات مولانا ہدایت اللہ نے دورے کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ 27اکتوبر کو جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر میں اجتماع ارکان ہوگا جس میں جماعت اسلامی کے اراکین شریک ہوں گے اور جماعت اسلامی پاکستا ن کے نائب امیر و سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان,جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا عبدالواسیع ودیگر ضلعی قائدین اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔