چکدرہ ‘میں ڈی ای او کوہستان نوب علی  قتل کیخلاف اساتذہ تنظیموںکا مظاہرہ 

چکدرہ ‘میں ڈی ای او کوہستان نوب علی  قتل کیخلاف اساتذہ تنظیموںکا مظاہرہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اوچ دیر لوئر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکدرہ ‘میں ڈی ای او کوہستان نوب علی قتل کیخلاف اساتذہ تنظیموںکا مظاہرہ مختلف پرائمری ،اور ہائیر سیکنڈرز سکولز کی اساتذہ کرام نے آحتجاجی مظاہرہ کیا ،نواب علی قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔ڈی ای او کوہستان نواب علی خان کی قتل کے خلاف تحصیل ادینزئی کے مختلف پرائمری اور ہائیر سیکنڈرز سکولز کی اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے ،اور مین بازار چکدرہ میں احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔مظاہرہ میں تنظیم اساتذہ ،اپٹا اور دیگر مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کرام نے شرکت کی اور نواب علی قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔