وزیر اعظم عمران خان پیرکوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیر اعظم عمران خان پیرکوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان پیر21اکتوبرکوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وزیر اعظم گورنرہاؤس میں کراچی میں مسائل کے حل کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم گورنر سندھ، وفاقی وزرا اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ وزیر اعظم کراچی میں مسائل کے حل کے لیے اہم مشاورت کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان چائنہ پاور پراجیکٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -