کل ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عالمی دن

کل ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عالمی دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)ورلڈآسٹیوپروسس ڈے (ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عالمی دن)کل 20 اکتوبر (اتوار)کو منایا جائے گا۔اس مرض کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کیلئے ملک سمیت دنیا بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی۔