کراچی،ہاتھ کی بجائے پیروں سے گاڑی چلانے والا ادھیڑعمر ڈرائیورگرفتار

کراچی،ہاتھ کی بجائے پیروں سے گاڑی چلانے والا ادھیڑعمر ڈرائیورگرفتار
کراچی،ہاتھ کی بجائے پیروں سے گاڑی چلانے والا ادھیڑعمر ڈرائیورگرفتار

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں جان خطرے میں ڈال کرگاڑی چلانے والارنگیلاڈرائیوربالآخرپکڑاگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق روشنیوں کے شہرکراچی میں جان خطرے میں ڈال کر گاڑی چلانے والے ادھیڑعمر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا،ملزم یوسف بلوچ کوکراچی میں سی ویو کے قریب سے درخشاں پولیس نے گرفتارکیا،ملزم ہاتھ کی بجائے پیروں سے گاڑی چلانے کے کرتب دکھاتا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ کرتب دکھاتاادھیڑعمرڈرائیورخودکوٹرپل ایٹ کٹ کہلواتاہے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /سندھ /کراچی