لاہور میں3نومولود لاشوں کی بے حرمتی،گورکن گرفتار

لاہور میں3نومولود لاشوں کی بے حرمتی،گورکن گرفتار
لاہور میں3نومولود لاشوں کی بے حرمتی،گورکن گرفتار

  



لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں تین نومولود بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی پر قبرستان کے گورکن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق لاشوں کی بےحرمتی کا واقعہ کوٹ لکھپت کے علاقے فریدکالونی قبرستان میں پیش آیا، جہاں 3 بچوں کی تدفین شدہ لاشیں قبروں سے باہر پڑی ملیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور