سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کی آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کی ...
سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کی آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کی آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کردی،سپریم کورٹ کا 10 رکنی فل کورٹ بنچ 21 اکتوبرکوسماعت کرےگا ،عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کردیئے،کیس میں 11 درخواست گزارشامل ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد