پی ڈی ایم کے جلسے سے مشکوک شخص گرفتار

پی ڈی ایم کے جلسے سے مشکوک شخص گرفتار
پی ڈی ایم کے جلسے سے مشکوک شخص گرفتار

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ایک مشکوک شخص پولیس کی جعلی وردی پہن کر پی ڈی ایم کےجلسے میں پہنچا اور اس نے خود کو انسکپٹر ظاہر کیا اور وی آئی پی گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔گیٹ پر تعینات اہلکاروں نے مشکوک شخص سے شناخت مانگی تو اس نے اپنے آپ کو انسپکٹر ظاہر کیا جس پر پولیس نے اسے مزید چھان بین کی تو وہ انسپکٹر نہ نکلا جس کے بعد اس کو حراست میں لے لیا

مزید :

قومی -