وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ،شفقت محمود

وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ...
وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ،شفقت محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ خوشی ہوئی سندھ پولیس نے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا، وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ۔


وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ خوشی ہوئی سندھ پولیس نے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا،سندھ پولیس نے کیپٹن (ر)صفدر کو گرفتار کرکے قانون پر عمل کیا۔


شفقت محمود نے کہاکہ کیپٹن صفدر نے مزارقائد کی بے حرمتی کی ،قانون کو اپنا راستہ بنانا چاہئے،وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ۔