مریم نوازصاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹوکے کنٹرول میں ہے،شہزاداکبرکا کیپٹن صفدرکی گرفتاری پرردعمل

مریم نوازصاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹوکے کنٹرول میں ...
مریم نوازصاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹوکے کنٹرول میں ہے،شہزاداکبرکا کیپٹن صفدرکی گرفتاری پرردعمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز صاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹوکے کنٹرول میں ہے۔

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر  کا مزید کہنا ہے کہ  یاتوآپ نے اپنے شوہرکوپبلسٹی کیلئے گرفتارکرایا،یاپھرآپ اورپیپلزپارٹی ابھی بھی ایک دوسرے کےخلاف کام کررہے ہیں۔