طلاق کیلئے رابطہ کرنیوالی خاتون کو وکیل نے ہی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج 

طلاق کیلئے رابطہ کرنیوالی خاتون کو وکیل نے ہی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ...
طلاق کیلئے رابطہ کرنیوالی خاتون کو وکیل نے ہی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(آئی این پی) تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نے سائلہ کوبداخلاقی  کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق کے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔ سا ئلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول سے مجھے ڈرایا اور کہا کہ کسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کیخلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

جرم و انصاف -