سابق افغان وزیراعظم،سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے 

سابق افغان وزیراعظم،سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے 
سابق افغان وزیراعظم،سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق افغان وزیراعظم،سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے ہوائی اڈے پر گلبدین حکمت یار کااستقبال کیا۔

نجی ٹی وی کے مطبق حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ،گلبدین حکمت یار صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے  ،گلبدن حکمت یار چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی،سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اورو زیرخارجہ شا محمود قریشی سے بھی ملیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -