سٹاک ایکسچینج:ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان

سٹاک ایکسچینج:ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان
سٹاک ایکسچینج:ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 162.49 سے کم ہو کر 162.38 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -