عائزہ خان کا نیا روپ سوشل میڈ یا پر وائرل 

عائزہ خان کا نیا روپ سوشل میڈ یا پر وائرل 
عائزہ خان کا نیا روپ سوشل میڈ یا پر وائرل 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی سفید و سرمئی بالوں کے ساتھ تصویر شئیر کی جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے، اداکارہ کا یہ نیا حلیہ یقیناً ان کے کسی نئے پراجیکٹ کا حصہ ہے تاہم عائزہ نے اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نظم بھی لکھی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ دنیا کالی اور سفید نہیں، زندہ رہنے کے لئے رنگوں کو بکھیرنا چاہیے اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن آئے گا جب ہم سرمئی رنگ کی تعریف کریں گے۔

مزید :

تفریح -