بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20اکتوبر کو طلب 

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20اکتوبر کو طلب 
بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20اکتوبر کو طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش کی جائے گی۔خیال رہے کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے 11، بی این پی کے 2 اور پی ٹی آئی کے ایک رکن اسمبلی نے جمع کرائی تھی۔