ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گی 

ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گی 
ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گی 

  

دبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈکپ کے ایونٹ میں ٹیم آسٹریلیا دو کِٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیم آسٹریلیا اپنی موجودہ کٹ کے ساتھ دوسری کٹ وہ استعمال کرے گی جس میں آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے 2020 میں ورلڈ کپ جیتا تھا۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ بھی متبادل کٹ متعارف کرا چکی ہے ۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -