آئمہ بیگ اور شہبازشگری کا جلد شادی کا اعلان لیکن محبت کی کہانی کب اور کیسے شروع ہوئی؟ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے

آئمہ بیگ اور شہبازشگری کا جلد شادی کا اعلان لیکن محبت کی کہانی کب اور کیسے ...
آئمہ بیگ اور شہبازشگری کا جلد شادی کا اعلان لیکن محبت کی کہانی کب اور کیسے شروع ہوئی؟ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پا کستانی شوبز انڈسٹری کی مشہو ر جوڑی گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کے باقائدہ اعلان کے بعد اب ان کے چاہنے والے ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاہم اب اس جوڑی نے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کرلیں گے  لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کی محبت کی کہانی کیسے شروع ہوئی؟

اپنے  ایک انٹرویو میں شہباز شگری اور آئمہ بیگ نے بتایا کہ وہ کیسے ملے اور کیسے ایک دوسرے کی طرف کھنچے چلے گئے؟ 

نے بتایا کہ وہ اور آئمہ بیگ   پراجیکٹ "پرے ہٹ لو "کے بعد ملےاور پھر ان کی کیمسٹری آئمہ کے ساتھ مل گئی جو ان کے پراجیکٹ کے پروڈیوسر بھی تھے ، جلدہی احساس ہوا کہ وہ ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں۔ 

آئمہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں کافی محدود طبیعت کی مالک ہے، وہ اپنی زندگی میں بہت کم لوگوں کو شامل کرتی ہے لیکن شہبازشگری کیساتھ وقت بتانا شروع کردیا۔شہبازشگری نے یہ بھی بتایا کہ آئمہ بیگ نے ان کی شکل و صورت کی بھی تعریف کی ۔ 

مزید :

تفریح -