ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ، کپتان بابر اعظم نے سپورٹس مین سپرٹ کی عمدہ مثال قائم کردی

ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ، کپتان بابر اعظم نے سپورٹس مین سپرٹ کی عمدہ ...
ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ، کپتان بابر اعظم نے سپورٹس مین سپرٹ کی عمدہ مثال قائم کردی

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران ایمپائر کی جانب سے آؤٹ دئیے جانے کے باوجود ویسٹ انڈیز کے بلے باز کو واپس بیٹنگ کی دعوت دیکر سپورٹس مین سپرٹ کی مثال قائم کردی۔

تفصیلات کے مطابق وارم اپ میچ کے دوران ایمپائر کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے بلے باز  شیمرون ہٹمائر کو آؤٹ قرار دیا گیا،ایمپائر کے اس فیصلے پر ہیٹمائر خوش نہ تھے انکا خیال تھا کہ گیند ان کے بیٹ کو ٹچ نہیں کی،جس  پر کپتان بابراعظم نے  ان کو بیٹنگ کیلیے واپس بلالیا۔ 

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -