حکومت نے 3804 افراد پر پراپرٹی کی فروخت  پر پابندی عائد کردی، یہ افراد کون ہیں اور ان پر پابندی کیوں لگی؟ آپ بھی جانیے

حکومت نے 3804 افراد پر پراپرٹی کی فروخت  پر پابندی عائد کردی، یہ افراد کون ہیں ...
حکومت نے 3804 افراد پر پراپرٹی کی فروخت  پر پابندی عائد کردی، یہ افراد کون ہیں اور ان پر پابندی کیوں لگی؟ آپ بھی جانیے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے شیڈول فور میں شامل 3804 افراد کو پراپرٹی کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

ان افراد کی لسٹ نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی ( نیکٹا) کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے۔ ان افراد  کو پراپرٹی کی فروخت کی پابندی دہشت گردوں کی مالی معاونت کے باعث لگائی گئی ہے۔ لسٹ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ ، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے لوگوں کے نام شامل ہیں۔ لسٹ میں ان تمام افرا دکے نام ، ولدیت، شہر، صوبے کا نام اور شناختی کارڈ کا نمبر درج کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -