امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر  طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،تاہم معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق  طیارہ ٹیک آف کےدوران گرکرتباہ ہوا،طیارےمیں 19 مسافروں سمیت  21 افرادسوارتھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ایک شخص  کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔طیارے کو گرتے ہی آگ لگ گئی تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -