پیسے بچانے کیلئے زرداری نے خط میں تاخیر کی:عمران خان

پیسے بچانے کیلئے زرداری نے خط میں تاخیر کی:عمران خان
پیسے بچانے کیلئے زرداری نے خط میں تاخیر کی:عمران خان

  


جیکب آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں موجود کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا۔ اقلیتی برادری کے رہنماﺅں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں جب تک پولیس کاغیرجانبدارنظام قائم نہیں ہوتاامن قائم نہیں ہوسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ خط لکھنے کے معاملے میں تاخیرصدرزرداری نے صرف اپنے پیسے بچانے کے لئے کی ۔ حکومت صرف جھوٹے دعوے کررہی ہے اورعوام کو ریلیف نہیں مل رہا۔

مزید : جیکب آباد


loading...