حکومت اور سپریم کورٹ میں مک مکا کی کوئی بات نہیں:شجاعت

حکومت اور سپریم کورٹ میں مک مکا کی کوئی بات نہیں:شجاعت
حکومت اور سپریم کورٹ میں مک مکا کی کوئی بات نہیں:شجاعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو پارلیمنٹ کا اعتماد حاصل ہے۔ سپریم کورٹ نے جو احکامات دیئے ان پر عملدرآمد ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ خط لکھنے پر جو بھی فیصلہ عدالت کرے گی اسے تسلیم کیا جائے گا جبکہ عدالت کا رویہ مثبت رہا ہے اور ہم سپریم کورٹ اور حکومت میں مفاہمت چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا اجتماعی فیصلہ ہے کہ مسائل کا حل ہونا چاہیے جبکہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ ایک اہم معاملہ ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ معاملات اچھے طریقے سے سلجھائے جائیں۔

مزید :

اسلام آباد -