دھمکی یا اشتعال انگیزی ۔۔۔ جہاں ہماری ایمبیسی نہ بچی ،وہاں کچھ بچے گا:ہلیری

دھمکی یا اشتعال انگیزی ۔۔۔ جہاں ہماری ایمبیسی نہ بچی ،وہاں کچھ بچے گا:ہلیری
دھمکی یا اشتعال انگیزی ۔۔۔ جہاں ہماری ایمبیسی نہ بچی ،وہاں کچھ بچے گا:ہلیری

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے پوری دنیا کو دھمکی لگاتے ہوئے کہاہے کہ اگر دنیا کے کسی بھی حصے میں امریکی سفارتخانوں کو تحفظ نہ دیا گیا تو جارحانہ اقدام اختیار کیا جا سکتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدام سے گریز نہیںکیا جائے گا۔دنیا نیوز کے مطابق چار امریکی سفارتکاروں کی ہلاکت پر امریکہ نے سخت رویہ اپناتے ہوئے دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے کہ دنیابھر میں امریکی سفارتخانوں کو تحفظ دیا جائے ورنہ امریکہ جارحانہ اقدام سے گریز نہیںکرے گا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...