مانچسٹر، سگریٹ نہ دینے پر طالبعلمکو تشدد کر کے ہلاک کر دیا

مانچسٹر، سگریٹ نہ دینے پر طالبعلمکو تشدد کر کے ہلاک کر دیا

لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر میں لانگ سائٹ کے قریب دو برطانوی نوجوانوں نے ایک سیگریٹ نہ دینے پر ایک طالبعلم ڈینیل کو تشددکر کے ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق مذکورہ طالب علم یونیورسٹی سے گھر جا رہا تھا کہ انٹر سٹی پارک کے قریب دو نوجوانوں نکولس اور مائیکل نے اس سے سیگریٹ کا تقاضا کیا جس پر طالبعلم نے کہا کہ وہ سیگریٹ نہیں پیتا کورا جواب ملنے پر دونوں طیش میں آ گئے اور تشدد کر کے طالب علم کو ہلاک کر دیا پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...