باب الاسلام، ریاض الجنہ، کاروان قمر الاسلام، سکھیرا ٹریول، کاروان جمشید کے عازمین کل روانہ ہونگے

باب الاسلام، ریاض الجنہ، کاروان قمر الاسلام، سکھیرا ٹریول، کاروان جمشید کے ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2012ءپرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر باب الاسلام، ریاض الجنہ، کاروان قمر الاسلام، سکھیرا ٹریول، کاروان جمشید کے عازمین کل پی آئی اے کی خصوصی حج پرواز کے ذریعے لاہور سے حجازمقدس روانہ ہوں گے۔ عازمین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ براہ راست 8 گھنٹے پہلے حج ٹرمینل نزد پرانا ایئر پورٹ لاہور پہنچیں گے۔ بورڈنگ اور سامان کی چیکنگ حج ٹرمینل پر ہوگی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...