برازیل، فٹبال ورلڈ کپ 2014 ءکا میسکوٹ سامنے آ گیا

برازیل، فٹبال ورلڈ کپ 2014 ءکا میسکوٹ سامنے آ گیا

ریو ڈی جنیرو(نیٹ نیوز)برازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2014 ءکا میسکوٹ پہلی بار سامنے آ گیا۔خوبصورت اور رنگین یہ میسکوٹ برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں لوگوں کے لئے پیش کیا گیا۔ میسکوٹ بچوں کے ساتھ گھل مل کر خوب ہلہ گلا کرتا رہا۔ 2014 کا فٹبال ورلڈ کپ برازیل میں ہو گا جس کے لئے میزبان ملک نے تیاریاں تیز کر دیں ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...