فلم انگلش ونگلش کے نئے گانوں نورائی ماچھی اور مین ہٹن کی ویڈیو جاری

فلم انگلش ونگلش کے نئے گانوں نورائی ماچھی اور مین ہٹن کی ویڈیو جاری

 ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی ماضی کی سپر اسٹار سری دیوی چودہ سال بعد فلمی پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں جس کے لیے ان کی آنے والی فلم انگلش ونگلش کا جہاں ٹریلر  اور ٹائٹل سونگ منظر عام پر آگیا اب اس کے نئے گانوں رائی ماجھی اور مین ہٹن کی ویڈیوز بھی جاری کردی گئی ہیں نورائی ماجھی کے بولوں پر مبنی گانے کو گلوکارہ سنیدھی چوہان سوانند کرکرے اور نتالی ڈی لوشیو کی آواز میں جبکہ مین ہٹن کو کلنٹن کریجو اور بیانکا گومز ریکارڈ کیا گیا جن کی موسیقی امت ترویدی نے دی ہے جبکہ بالی ووڈ لیجنڈ امتیابھ بچن اس میں بطور مہمان اداکار کام کررہے ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...