نامور اداکار نئی فلمیں بنانے کے منصوبوں کو عملی جامہ نہ پہناسکے

نامور اداکار نئی فلمیں بنانے کے منصوبوں کو عملی جامہ نہ پہناسکے

لاہور ( فلم رپورٹر) اداکار شان ، جان ریمبو ، معمر رانا ، میرا ، ریما جاوید شیخ سمیت متعدد اداکاروں نے بطور فلمساز و ہدایت کار نئی فلمیں بنانے کا متعدد مرتبہ اخبارات اور ٹی وی چینلز پر اعلان کیا مگر سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ایک بھی اداکار اپنے منصوبے کو عملی جامہ نہیں پہنا سکے ۔ سنجیدہ فلمی حلقوں کا کہناہے کہ اگر ہمارے نامور فنکار جنہوں نے فلم انڈسٹری سے لاکھوں کروڑوں روپے بطور اداکار کمائے۔ اگر یہ واپس فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری کریں تو فلم انڈسٹری کا بحران جلد دو ر ہوجائے گا۔ تاحال متذکرہ ادکار ابھی بھی فلموں کے اعلانات تک محدود ہے

مزید : کلچر


loading...