ہالی ووڈ فلم دی ماسٹر نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ دیا

ہالی ووڈ فلم دی ماسٹر نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ دیا

 نیویارک ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم دی ماسٹر نے باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن لے کر سب کو حیران کردیا۔ ہالی ووڈ کے جمعہ بازار میں لگی ہوئی تھی ایک سے بڑھ کر ایک فلم ۔ کارٹون فلمز سے لےکر ایکشن فلمز کے درمیان باکس آفس پر قبضہ جمانے کی جنگ جاری تھی۔ لیکن اس بار حیران کن بات یہ ہوئی کہ جس فلم کے چرچے دوردور تک نہ تھے اسی نے باسک آفس کی جنگ جیت لی۔فلم دی ماسٹر کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو حق کی خاطر بغیر ہتھیارکے لڑتا ہے۔ایسے میں اسے کیا کیا جھلناپڑتا ہے۔ فلم نے ریلیز کے صرف تین دنوں میں سات لاکھ تیس ہزار کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا

مزید : کلچر


loading...