سوپ” افسر بے کار خاص“ کی یکارڈنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے خاتمے تک ملتوی

سوپ” افسر بے کار خاص“ کی یکارڈنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے خاتمے تک ملتوی

لاہور ( فلم رپورٹر)پی ٹی وی سے جاری ڈرامہ سوپ” افسر بے کار خاص“ کی نئی ریکارڈنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے خاتمے تک ملتوی کر دی ۔ اس سلسلے میں جنرل منیجر اور سوپ کے ڈائریکٹر آغا ذوالفقار نے بتایا کہ اے اسٹوڈیو میں کرکٹ سٹی کے قیمتی سیٹ لگنے سے ریکاڈنگ کے لےے اسٹودیو کم پڑ گئے ہیں جو نہی موقع ملا ڈرامہ سوپ کا نیا اسپیل ریکارڈ کرلیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...