ڈرامہ سیریل”اگن“میں مہوش حیات ہیروئن ہوں گی

ڈرامہ سیریل”اگن“میں مہوش حیات ہیروئن ہوں گی

لاہور (فلم رپورٹر)اے پلس سے جلد آن ائیر ہونے والی ڈرامہ سیریل”اگن“میںسلیم شیخ کے امقابل مہوش حیات ہیروئن ہوں گی ۔پروڈیوسر اجمل مراد کی ڈرامہ سیریل”اگن “کو سید احمد کامران نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اس کے رائٹر شہزاد حفیظ ہیں ۔اس میگا پراجیکٹ کے دیگر نمایاں ستاروں میںکامران جیلانی اور عمران اسلم شامل ہیں۔ڈائریکٹر کے مطابق اس ڈرامے میں سلیم شیخ اور مہوش حیات نے اپنے اپنے کیرئیر کا یادگار کردار ادا کیا ہے اس کے علاوہ باقی اداکاروں نے بھی اپنے رول بخوبی نبھائے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...