نیشنل آرٹ گیلری میں پینٹنگز کی نمائش جاری

نیشنل آرٹ گیلری میں پینٹنگز کی نمائش جاری

 لاہور( کلچرل رپورٹر) روہتاس آرٹ گیلری کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر نیشنل آرٹ گیلری میں پینٹنگز کی نمائش جاری ہے جس میں 65 آرٹسٹوں کے 160 فن پارے نمائش کیلئے رکھے گئے ہیں۔ نمائش میں مسرت مرزا، عدیلہ سلیمان، نازش عطاءاللہ، احمد خان، اکرم دوست بلوچ، علی رضا، انور سعید، فائزہ بٹ، فریدہ بتول، حمیرا عابد، حسنات محمود، حیدر علی جان، نور جمان بلگرامی، نعیم پاشا، نوشین سید اور وہاب جعفر سمیت ملک کے نامور آرٹسٹوں کے فن پارے رکھے گئے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...