فضائی آلودگی بچوں میں وٹامن ڈی کی کمی کا باعث بنتی ہے‘ طبی ماہرین

فضائی آلودگی بچوں میں وٹامن ڈی کی کمی کا باعث بنتی ہے‘ طبی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس (اے پی پی) فرانس کے طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی بچوں میں وٹامن ڈی کی کمی کا باعث بنتی ہے۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک تازہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں فضائی آلودگی کے باعث نوزائیدہ بچوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہو جاتی ہے۔ وٹامنز کی یہ قلت بڑھاپے میں دمے اور الرجی کا باعث بنتی ہے۔ طبی ماہرین نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ ان کو صاف ستھرے ماحول میں رہنا چاہئے۔

مزید :

عالمی منظر -