درخواست مسترد ، سندھ ہائیکورٹ نے وحیدہ شاہ کیس کا فیصلہ سنادیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سند ھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن عملے پر تشدد کرنیوالی وحیدہ شاہ کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنادیاہے ۔سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنماءوحیدہ شاہ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے نااہلی کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے نااہلی اور جرمانے کا فیصلہ برقرار رکھا۔