کراچی میں دستی بم سے حملہ ، ایک شخص زخمی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی بی کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت حمید بتائی گئی جبکہ بم دیسی ساختہ تھا ۔