پاکستان میں ہونیوالی ان ڈور ہاکی چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی

پاکستان میں ہونیوالی ان ڈور ہاکی چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی
پاکستان میں ہونیوالی ان ڈور ہاکی چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میٹ کی تاخیر کی وجہ سے پاکستان میں ہونیوالا مینز اِن ڈور ہاکی کپ ملتوی کردیاگیاہے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ نجی چینل کے مطابق ایشیاءکپ 19نومبر سے اسلام آبادمیں ہونے تھے جس میں آٹھ ممالک کی ٹیموں کی شرکت متوقع تھی ۔میٹ کی تاخیر کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین انڈور چیمپئن شپ دسمبرتک ملتوی کرنے کی تجویز دی جسے فی الحال ملتوی کردیاگیاہے ۔

مزید : کھیل


loading...