مانچسٹر میں پولیس مقابلہ ، دو خواتین اہلکار ہلاک ہوگئیں

مانچسٹر میں پولیس مقابلہ ، دو خواتین اہلکار ہلاک ہوگئیں
مانچسٹر میں پولیس مقابلہ ، دو خواتین اہلکار ہلاک ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) قاتل کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن کے دوران ملزم کی فائرنگ سے دو خواتین اہلکار قتل ہو گئیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں خواتین پولیس اہلکاروں کو مانچسٹر میں ٹیمسائیڈ کے علاقے میں قتل کے ملزم ڈیلے کریگان نے اس وقت گولی مار کر قتل کر دیاجب وہ اسے گرفتار کرنے کیلئے تعاقب کر رہی تھیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک خاتون پولیس آفیسر موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ دوسری کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی لیکن فائرنگ کی وجہ سے قاتل کو بھی جلدی حراست میں لے لیا گیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -