رواں ہفتے موسم خشک رہنے کا امکان ، مون سون کا سلسلہ ختم ہوگیا

رواں ہفتے موسم خشک رہنے کا امکان ، مون سون کا سلسلہ ختم ہوگیا
رواں ہفتے موسم خشک رہنے کا امکان ، مون سون کا سلسلہ ختم ہوگیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور مون سون کا سلسلہ ختم ہوگیاہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوا کا دباو¿ معمول کے مطابق ہے اوراگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے پورے ملک میں کہیں بھی بارش کی توقع نہیں تاہم گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

مزید : ماحولیات


loading...