جمعہ کو یوم عشق رسول ﷺمنانے کا اعلان ، سرکاری چھٹی ہوگی : وفاقی کابینہ کا فیصلہ

جمعہ کو یوم عشق رسول ﷺمنانے کا اعلان ، سرکاری چھٹی ہوگی : وفاقی کابینہ کا ...
 جمعہ کو یوم عشق رسول ﷺمنانے کا اعلان ، سرکاری چھٹی ہوگی : وفاقی کابینہ کا فیصلہ

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے گستاخ امریکی فلم کیخلاف سرکاری طور پر احتجاج کیلئے جمعہ یوم عشقِ رسولﷺ منانے کا اور سرکاری چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں کابینہ کے خصوسی اجلاس میں کیا گیا جس میں پوری قوم سے اپیل کی گئی کے وہ احتجاج پرامن رکھیں ۔ اس سے پہلے زیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کابینہ کے اجلاس کے معمول کا ایجنڈہ معطل کر تے ہوئے اسے سپیشل میٹنگ میں بدل دیا ہے اور گستاخانہ فلم کے ما بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ کابینہ اس گستاخ فلم کی شدید الفاط میں مذمت کی ۔

مزید : قومی


loading...