موٹر وے پر سالٹ رینج میں ٹریفک حادثہ ،چھ افراد جاں بحق

موٹر وے پر سالٹ رینج میں ٹریفک حادثہ ،چھ افراد جاں بحق
موٹر وے پر سالٹ رینج میں ٹریفک حادثہ ،چھ افراد جاں بحق

  


چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک) سالٹ رینج میں موٹروے پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک الٹنے سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلر کہار کے قریب موٹروے سالٹ رینج میں خیرآباد سے جھنگ جانیوالا ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردی گئیں۔

مزید : چکوال


loading...