کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے آ ج شام کو ہونے والے امتحانات ملتوی

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے آ ج شام کو ہونے والے امتحانات ملتوی
کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے آ ج شام کو ہونے والے امتحانات ملتوی

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی اردو یونیورسٹی کے آج شام کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے ہیں ۔ترجمان وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق شہر میں حالات کنٹرول میں نہیں ہیں اس لیے آج شام کوہونے والے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...