وزارت پانی و بجلی کا تمام صوبوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ

وزارت پانی و بجلی کا تمام صوبوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ
وزارت پانی و بجلی کا تمام صوبوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت پانی و بجلی نے تمام صوبوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی چوہدری احمد مختار ی کی ہدایت پر 13سے 18ستمبر تک تمام بجلی کمپنیوں کی لوڈشیڈنگ کے اعدادو شمار جاری کر دئیے گئے ہیں ۔ اعدادو شمار کے مطابق اسلام آباد میں چار جبکہ لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ وغیرہ میں پانچ ، پانچ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

مزید : بزنس


loading...