ٹی 20ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

ٹی 20ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی 20ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

  


کولمبو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ ٹاس جیت کر آئر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرر 20اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 123رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر ہی پوراکر لیا۔

مزید : کھیل


loading...