دہشت گرد ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں : الطاف حسین

دہشت گرد ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں : الطاف حسین
دہشت گرد ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں : الطاف حسین

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کی جانب سے پشاور میں پاک فضائیہ کی ویگن پر ہوئے حملے کی بھرپور مزمت کی گئی ہے جبکہ انہوں نے ی حملہ دہشت گردی قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور دھماکے سے قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پرجتنا بھی افسوس کیا جائے وہ کم ہے۔

مزید : کراچی


loading...