اگست میں پٹرول کی درآمد ملک کی بلندترین سطح پرریکارڈکی گئی تھی

اگست میں پٹرول کی درآمد ملک کی بلندترین سطح پرریکارڈکی گئی تھی
اگست میں پٹرول کی درآمد ملک کی بلندترین سطح پرریکارڈکی گئی تھی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل کمپنیز ایڈ وائزری نے کہا ہے کہ اگست 2012ءمیں پٹرول کی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ ایک لاکھ اٹھاسی ہزار ٹن سے زائد پٹرول درآمد کیا گیا جبکہ یہ جولائی 2012ءمیں ایک لاکھ اٹھتر ہزار ٹن تھا۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012ءمیں تین لاکھ پانچ ہزار ٹن پٹرول فروخت کیا گیا۔ او سی اے سی کے مطابق اگست میں عید ، تعطیلات اور سی این جی کی بندش کے باعث پٹرول کی طلب ورسد میں اضافہ ہوا۔

مزید : بزنس


loading...