حقانی نیٹ ورک دہشت گردتنظیم ہے:امریکہ

حقانی نیٹ ورک دہشت گردتنظیم ہے:امریکہ
حقانی نیٹ ورک دہشت گردتنظیم ہے:امریکہ

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں حقانی نیٹ ورک کو باضابطہ طور پر دہشت گردی تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسی امریکی شہری کو حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ امریکی مالیاتی اداروں میں حقانی نیٹ ورک کے اثاثے بھی منجمد کر دیئے جائیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی سفارش کی تھی جس کے بعد حقانی نیٹ ورک کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...